۝ Qur'an

At-Tawbah — 9:125

التوبة · Juz 11 · page 207
Arabic — Uthmani
وَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا إِلَىٰ رِجْسِهِمْ وَمَاتُوا۟ وَهُمْ كَـٰفِرُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور جن کے دلوں میں روگ ہے اس سورت نے ان میں ان کی گندگی کے ساتھ اور گندگی بڑھا دی اور وه حالت کفر ہی میں مر گئے۔
M.A.S. Abdel Haleem
but, as for the perverse at heart, each new sura adds further to their perversity. They die disbelieving.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
البتہ جن لوگوں کے دلوں کو (نفاق کا) روگ لگا ہوا تھا اُں کی سابق نجاست پر (ہر نئی سُورت نے ) ایک اور نجاست کا اضافہ کر دیا ہے اور وہ مرتے دم تک کُفر ہی میں مُبتلا رہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
رہے وہ لوگ جن کے دلوں میں روگ ہے تو وہ ان (کے اندر) کی گندگی پر مزید گندگی کا اضافہ کردیتی ہے اور وہ مرتے ہیں اسی حال میں کہ وہ کافر ہوتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور جن کے دلوں میں مرض ہے، ان کے حق میں خبث پر خبث زیادہ کیا اور وہ مرے بھی تو کافر کے کافر
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗