۝ Qur'an

Al-Bayyinah — 98:4

البينة · Juz 30 · page 598
Arabic — Uthmani
وَمَا تَفَرَّقَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ
Maulana Muhammad Junagarhi
اہل کتاب اپنے پاس ظاہر دلیل آجانے کے بعد ہی (اختلاف میں پڑ کر) متفرق ہوگئے.
M.A.S. Abdel Haleem
[Yet] those who were given the Scripture became divided only after they were sent [such] clear evi-dence
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اُن میں تفرقہ برپا نہیں ہوا مگر اِس کے بعد کہ اُن کے پاس (راہِ راست کا) بیانِ واضح آچکا تھا۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی انہوں نے تفرقہ نہیں کیا تھا مگر اس کے بعد جبکہ ان کے پاس البیِّنہ آچکی تھی۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں)
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗