Arabic — Uthmani
لِيُحِقَّ ٱلْحَقَّ وَيُبْطِلَ ٱلْبَـٰطِلَ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُجْرِمُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ﺛابت کردے گو یہ مجرم لوگ ناپسند ہی کریں۔
M.A.S. Abdel Haleem
to prove the Truth to be true, and the false to be false, much as the guilty might dislike it.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
تاکہ حق حق ہو کر رہے اور باطِل باطِل ہو کر رہ جائے خواہ مجرموں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تا کہ سچا ثابت کر دے حق کو اور جھوٹاثابت کر دے باطل کو خواہ یہ مجرموں کو کتنا ہی ناگوار ہو۔
Fatah Muhammad Jalandhari
تاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں