۝ Qur'an

Al-Anfal — 8:51

الأنفال · Juz 10 · page 183
Arabic — Uthmani
ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّـٰمٍ لِّلْعَبِيدِ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ بسبب ان کاموں کے جو تمہارے ہاتھوں نے پہلے ہی بھیج رکھا ہے بیشک اللہ اپنے بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں۔
M.A.S. Abdel Haleem
This is caused by what your own hands have stored up for you: God is never unjust to His creatures.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یہ وہ جزا ہے جس کا سامان تمہارے اپنے ہاتھوں نے پیشگی مہیا کر رکھا تھا، ورنہ اللہ تو اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے "
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ وہ کچھ ہے جو تمہارے اپنے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور اللہ تو ہرگز اپنے بندوں کے حق میں ظالم نہیں ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں۔ اور یہ (جان رکھو) کہ خدا بندوں پر ظلم نہیں کرتا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗