Arabic — Uthmani
كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ
Maulana Muhammad Junagarhi
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے.
M.A.S. Abdel Haleem
No indeed! You [people] do not honour orphans,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزّت کا سلوک نہیں کرتے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ایسا ہرگز نہیں ہے ! ایسا ہرگز نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے