Arabic — Uthmani
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ
Maulana Muhammad Junagarhi
جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).
M.A.S. Abdel Haleem
where they will neither die nor live.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پھر نہ اس میں مرے گا اور نہ جیے گا۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر نہ اس میں وہ مرے گا نہ زندہ رہے گا۔
Fatah Muhammad Jalandhari
پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا