۝ Qur'an

Al-Inshiqaq — 84:6

الإنشقاق · Juz 30 · page 589
Arabic — Uthmani
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَـٰقِيهِ
Maulana Muhammad Junagarhi
اے انسان! تو اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کرکے اس سے ملاقات کرنے واﻻ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
you humans, toiling laboriously towards your Lord, will meet Him:
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے انسان، تُو کشاں کشاں اپنے ربّ کی طرف چلا جا رہا ہے اور اُس سے ملنے والا ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے انسان ! تو مشقت پر مشقت برداشت کرتے جا رہا ہے اپنے رب کی طرف پھر تو اس سے ملنے والا ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗