Arabic — Uthmani
بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًا
Maulana Muhammad Junagarhi
کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.
M.A.S. Abdel Haleem
indeed he will! His Lord was watching him.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پلٹناکیسے نہ تھا، اُس کا ربّ اُس کے کرتُوت دیکھ رہا تھا۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیوں نہیں ! یقینا اس کا رب تو اسے خوب دیکھ رہا تھا۔
Fatah Muhammad Jalandhari
ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا