Arabic — Uthmani
تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِ
Maulana Muhammad Junagarhi
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.
M.A.S. Abdel Haleem
You will recognize on their faces the radiance of bliss.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تم دیکھو گے ان کے چہروں پر تروتازگی کی علامات۔
Fatah Muhammad Jalandhari
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے