Arabic — Uthmani
كَلَّآ إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.
M.A.S. Abdel Haleem
No indeed! On that Day they will be screened off from their Lord,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہر گز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے ربّ کی دید سے محروم رکھے جائیں گے،
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
نہیں ! یقینایہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے