۝ Qur'an

Al-A'raf — 7:9

الأعراف · Juz 8 · page 151
Arabic — Uthmani
وَمَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُم بِمَا كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا يَظْلِمُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور جس شخص کا پلا ہلکا ہوگا سو یہ وه لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنا نقصان کرلیا بسبب اس کے کہ ہماری آیتوں کے ساتھ ﻇلم کرتے تھے۔
M.A.S. Abdel Haleem
and those whose good deeds are light will be the ones who have lost their souls through their wrongful rejection of Our messages.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور جن کے پلڑے ہلکے ہوں گے وہی اپنے آپ کو خسارے میں مبتلا کرنے والے ہوں گے کیونکہ وہ ہماری آیات کے ساتھ ظالمانہ برتاوٴ کرتے رہے تھے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے تو یہی وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے آپ کو ہلاک کرلیا بسبب اس کے کہ وہ ہماری آیات سے ناانصافی کرتے رہے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور جن کے وزن ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں بےانصافی کرتے تھے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗