۝ Qur'an

Al-A'raf — 7:5

الأعراف · Juz 8 · page 151
Arabic — Uthmani
فَمَا كَانَ دَعْوَىٰهُمْ إِذْ جَآءَهُم بَأْسُنَآ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
سو جس وقت ان پر ہمارا عذاب آیا اس وقت ان کے منھ سے بجز اس کے اور کوئی بات نہ نکلی کہ واقعی ہم ﻇالم تھے۔
M.A.S. Abdel Haleem
their only cry when Our punishment came to them was, ‘How wrong we were!’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور جب ہمارا عذاب اُن پر آگیا تو ان کی زبان پر اِس کے سوا کوئی صدا نہ تھی کہ واقعی ہم ظالم تھے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو پھر ان کی پکار اس کے سوا کچھ نہیں تھی جب ان پر ہمارا عذاب آپڑا کہ (ہائے ہماری شامت) بیشک ہم ہی ظالم تھے
Fatah Muhammad Jalandhari
تو جس وقت ان پر عذاب آتا تھا ان کے منہ سے یہی نکلتا تھا کہ (ہائے) ہم (ہائے) ہم (اپنے اوپر) ظلم کرتے رہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗