Arabic — Uthmani
وَٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا وَٱسْتَكْبَرُوا۟ عَنْهَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلنَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَـٰلِدُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو لوگ ہمارے ان احکام کو جھٹلائیں اور ان سے تکبر کریں وه لوگ دوزخ والے ہوں گے وه اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
M.A.S. Abdel Haleem
But those who reject Our revelations and arrogantly scorn them are the people of the Fire and there they will remain.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور جو لوگ ہماری آیات کو جھُٹلائیں گےاور ان کے مقابلہ میں سرکشی برتیں گےوہی اہلِ دوزخ ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جو ہماری آیات کو جھٹلائیں گے اور تکبر کی بنا پر انہیں رد کردیں گے وہی جہنمی ہوں گے اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرتابی کی وہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے