۝ Qur'an

Al-A'raf — 7:205

الأعراف · Juz 9 · page 176
Arabic — Uthmani
وَٱذْكُر رَّبَّكَ فِى نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ ٱلْجَهْرِ مِنَ ٱلْقَوْلِ بِٱلْغُدُوِّ وَٱلْـَٔاصَالِ وَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْغَـٰفِلِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور(اے پیغمبر ) اپنے رب کي یاد کیا کراپنے دل میں عاجزی کے ساتھ اور خوف کے ساتھ اور زور کی آواز کی نسبت کم آواز کے ساتھ صبح اور شام اور اہل غفلت میں سے مت ہونا۔
M.A.S. Abdel Haleem
[Prophet], remember your Lord inwardly, in all humility and awe, without raising your voice, in the mornings and in the evenings- do not be one of the heedless-
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے نبیؐ ، اپنے ربّ کو صبح و شام یاد کیا کرو دل ہی دل میں زاری اور خوف کے ساتھ اور زبان سے بھی ہلکی آواز کے ساتھ۔ تم اُن لوگوں میں نہ ہو جاوٴ جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اپنے رب کو یاد کرتے رہا کرو اپنے جی ہی جی میں عاجزی اور خوف کے ساتھ اور بلند آواز سے نہیں (پست آواز سے) اور غافلوں میں سے نہ ہوجائیے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح وشام یاد کرتے رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗