۝ Qur'an

Al-A'raf — 7:2

الأعراف · Juz 8 · page 151
Arabic — Uthmani
كِتَـٰبٌ أُنزِلَ إِلَيْكَ فَلَا يَكُن فِى صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ لِتُنذِرَ بِهِۦ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ ایک کتاب ہے جو آپ کے پاس اس لئے بھیجی گئی ہے کہ آپ اس کے ذریعہ سے ڈرائیں، سو آپ کے دل میں اس سے بالکل تنگی نہ ہو اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لئے۔
M.A.S. Abdel Haleem
This Book has been sent down to you [Prophet]––let there be no anxiety in your heart because of it––so that you may use it to give warning and to remind the believers:
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یہ ایک کتاب ہے جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے، پس اے محمد ﷺ ، تمہارے دل میں اس سے کوءی جھجک نہ ہو۔ اس کے اُتارنے کی غرض یہ ہے کہ تم اس کے ذریعہ سے (منکرین کو)ڈراؤ اور ایمان لانے والے لوگوں کو یاد دہانی ہو۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ کتاب ہے (اے نبی ﷺ جو آپ پر نازل کی گئی ہے تو نہیں ہونی چاہیے آپ کے دل میں کچھ تنگی اس کی وجہ سے (یہ تو اس لیے ہے) تاکہ اس کے ذریعے سے آپ ﷺ خبردارکریں اور یہ یاد دہانی ہے اہل ایمان کے لیے
Fatah Muhammad Jalandhari
(اے محمدﷺ) یہ کتاب (جو) تم پر نازل ہوئی ہے۔ اس سے تمہیں تنگ دل نہیں ہونا چاہیئے، (یہ نازل) اس لیے (ہوئی ہے) کہ تم اس کے ذریعے سے (لوگوں) کو ڈر سناؤ اور (یہ) ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗