۝ Qur'an

Al-A'raf — 7:17

الأعراف · Juz 8 · page 152
Arabic — Uthmani
ثُمَّ لَـَٔاتِيَنَّهُم مِّنۢ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ وَعَنْ أَيْمَـٰنِهِمْ وَعَن شَمَآئِلِهِمْ ۖ وَلَا تَجِدُ أَكْثَرَهُمْ شَـٰكِرِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیے گا۔
M.A.S. Abdel Haleem
I will come at them- from their front and their back, from their right and their left- and You will find that most of them are ungrateful.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اِن انسانوں کی گھات میں لگا رہوں گا، آگے اور پیچھے، دائیں اور بائیں، ہر طرف سے اِن کو گھیروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائےگا۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر میں ان پر حملہ کروں گا ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کے دائیں اور بائیں جانب سے اور تو نہیں پائے گا ان کی اکثریت کو شکر کرنے والا۔
Fatah Muhammad Jalandhari
پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗