Arabic — Uthmani
يُرِيدُ أَن يُخْرِجَكُم مِّنْ أَرْضِكُمْ ۖ فَمَاذَا تَأْمُرُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ چاہتا ہے کہ تم کو تمہاری سرزمین سے باہر کر دے سو تم لوگ کیا مشوره دیتے ہو۔
M.A.S. Abdel Haleem
He means to drive you out of your land!’ Pharaoh said, ‘What do you suggest?’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
تمہیں تمہاری زمین سے بے دخل کرنا چاہتا ہے، اب کہو کیا کہتے ہو؟“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ چاہتا ہے کہ تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کرے تو اب تمہاری کیا رائے ہے ؟
Fatah Muhammad Jalandhari
اس کا ارادہ یہ ہے کہ تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ بھلا تمہاری کیا صلاح ہے؟