Arabic — Uthmani
وَقَالَ مُوسَىٰ يَـٰفِرْعَوْنُ إِنِّى رَسُولٌ مِّن رَّبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا کہ اے فرعون! میں رب العالمین کی طرف سے پیغمبر ہوں۔
M.A.S. Abdel Haleem
Moses said, ‘Pharaoh, I am a messenger from the Lord of all the Worlds,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
موسیٰ نے کہا”اے فرعون، میں کائنات کے مالک کی طرف سے بھیجا گیا ہوں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور موسیٰ ؑ نے کہا : اے فرعون ! میں رسول ہوں تمام جہانوں کے رب کی طرف سے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور موسیٰ نے کہا کہ اے فرعون میں رب العالمین کا پیغمبر ہوں