Arabic — Uthmani
فَبِأَىِّ حَدِيثٍۭ بَعْدَهُۥ يُؤْمِنُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟
M.A.S. Abdel Haleem
In what revelation, after this, will they believe?
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اب اِس (قرآن)کے بعد اورکونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو اب اس (قرآن) کے بعد یہ اور کس کلام پر ایمان لائیں گے ؟
Fatah Muhammad Jalandhari
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟