Arabic — Uthmani
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
this is how We reward those who do good.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں اپنے محسن بندوں کو۔
Fatah Muhammad Jalandhari
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں