۝ Qur'an

Al-Insan — 76:2

الانسان · Juz 29 · page 578
Arabic — Uthmani
إِنَّا خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَـٰهُ سَمِيعًۢا بَصِيرًا
Maulana Muhammad Junagarhi
بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا.
M.A.S. Abdel Haleem
We created man from a drop of mingled fluid to put him to the test; We gave him hearing and sight;
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہم نے انسان کو ایک مخلُوط نُطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سُننے اور دیکھنے والا بنایا۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے ملے جلے نطفے سے ہم اس کو الٹتے پلٹتے رہے پھر ہم نے اس کو بنا دیا سننے والا دیکھنے والا۔
Fatah Muhammad Jalandhari
ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗