Arabic — Uthmani
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ
Maulana Muhammad Junagarhi
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.
M.A.S. Abdel Haleem
Truly you [people] love this fleeting world
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہر گز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا)سے محبت رکھتے ہو
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہرگز نہیں ! اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی ملنے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت کرتے ہو۔
Fatah Muhammad Jalandhari
مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو