۝ Qur'an

Al-Muzzammil — 73:6

المزمل · Juz 29 · page 574
Arabic — Uthmani
إِنَّ نَاشِئَةَ ٱلَّيْلِ هِىَ أَشَدُّ وَطْـًٔا وَأَقْوَمُ قِيلًا
Maulana Muhammad Junagarhi
بیشک رات کا اٹھنا دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے اور بات کو بہت درست کر دینے واﻻ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Night prayer makes a deeper impression and sharpens words––
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
درحقیقت رات کا اُٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقینا رات کا جاگنا بہت موثر ہے نفس کو زیر کرنے کے لیے اور بات کو زیادہ درست رکھنے والا ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗