Arabic — Uthmani
قَالَ رَبِّ إِنِّى دَعَوْتُ قَوْمِى لَيْلًا وَنَهَارًا
Maulana Muhammad Junagarhi
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
He said, ‘My Lord, I have called my people night and day,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اُس نے عرض کیا”اے میرے ربّ، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
نوح نے عرض کیا : پروردگار ! میں نے تو اپنی اس قوم کو رات دن دعوت دی ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا