۝ Qur'an

Nuh — 71:13

نوح · Juz 29 · page 571
Arabic — Uthmani
مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
Maulana Muhammad Junagarhi
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیده نہیں رکھتے.
M.A.S. Abdel Haleem
What is the matter with you? Why will you not fear God’s majesty,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
تمہیں کیا ہوگیا کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے؟
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی عظمت کے امیدوار نہیں ہو ؟
Fatah Muhammad Jalandhari
تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗