(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.
M.A.S. Abdel Haleem
even when they are within sight of one another. The guilty person will wish he could save himself from the suffering of that Day by sacrificing his sons,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
حالانکہ وہ ایک دُوسرے کو دکھائے جائیں گے۔ مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ سب انہیں دکھائے جائیں گے۔ اس روز مجرم چاہے گا کہ کاش وہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے فدیے میں دے دے اپنے بیٹوں کو
Fatah Muhammad Jalandhari
ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے