۝ Qur'an

Al-An'am — 6:55

الأنعام · Juz 7 · page 134
Arabic — Uthmani
وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ ٱلْـَٔايَـٰتِ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيلُ ٱلْمُجْرِمِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اسی طرح ہم آیات کی تفصیل کرتے رہتے ہیں اور تاکہ مجرمین کا طریقہ ﻇاہر ہوجائے۔
M.A.S. Abdel Haleem
In this way We explain the revelations, so that the way for sinners may be made clear.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور اس طرح ہم اپنی نشانیاں کھول کھول کر پیش کرتے ہیں تاکہ مجرموں کی راہ بالکل نمایاں ہوجائے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اسی طرح ہم اپنی آیات کی تفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ (لوگ ان پر غور و فکر کریں) اور مجرموں کا راستہ واضح ہوجائے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اس طرح ہم اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں (تاکہ تم لوگ ان پر عمل کرو) اور اس لئے کہ گنہگاروں کا رستہ ظاہر ہوجائے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗