Arabic — Uthmani
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
Maulana Muhammad Junagarhi
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.
M.A.S. Abdel Haleem
So [Prophet] glorify the name of your Lord, the Almighty.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پس آپ ﷺ تسبیح کیجیے اپنے رب کے نام کی جو کہ بہت عظمت والا ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو