Arabic — Uthmani
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور نہ کسی کاہن کا قول ہے، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو.
M.A.S. Abdel Haleem
nor the words of a soothsayer- how little you reflect!
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور نہ ہی یہ کسی کاہن کا کلام ہے۔ کم ہی ہے جو تم غور کرتے ہو۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو