۝ Qur'an

Al-Haqqah — 69:17

الحاقة · Juz 29 · page 567
Arabic — Uthmani
وَٱلْمَلَكُ عَلَىٰٓ أَرْجَآئِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَـٰنِيَةٌ
Maulana Muhammad Junagarhi
اس کے کناروں پر فرشتے ہوں گے، اور تیرے پروردگار کا عرش اس دن آٹھ (فرشتے) اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے.
M.A.S. Abdel Haleem
The angels will be on all sides of it and, on that Day, eight of them will bear the throne of your Lord above them.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
فرشتے اس کے اطراف و جوانب میں ہوں گے اور آٹھ فرشتے اُس روز تیرے ربّ کا عرش اپنے اُوپر اُٹھائے ہوئے ہوں گے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور فرشتے ہوں گے اس کے کناروں پر۔ اور اس دن تیرے رب کے عرش کو اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے آٹھ فرشتے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗