Arabic — Uthmani
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ
Maulana Muhammad Junagarhi
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے.
M.A.S. Abdel Haleem
yet there is a barrier between them they do not cross.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پھر بھی ان کے درمیا ن ایک پر دہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
لیکن ان کے مابین ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے