Arabic — Uthmani
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Maulana Muhammad Junagarhi
تو (اے جنو اورانسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
M.A.S. Abdel Haleem
Which, then, of your Lord’s blessings do you both deny?
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پس اے جِنّ و اِنس تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
Fatah Muhammad Jalandhari
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟