Arabic — Uthmani
إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّـٰتٍ وَنَهَرٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.
M.A.S. Abdel Haleem
The righteous will live securely among Gardens and rivers,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقینا متقین باغات اور نہروں (کے ماحول) میں ہوں گے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے