Arabic — Uthmani
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَآ أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے، پس کوئی ہے نصیحت لینے واﻻ.
M.A.S. Abdel Haleem
We have destroyed the likes of you in the past. Will anyone take heed?
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو (اے قریش ِمکہ) ہم نے تم جیسے بہت سے لوگوں کو ہلاک کیا ہے تو کوئی ہے اس سے سبق حاصل کرنے والا ؟
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟