Arabic — Uthmani
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
that He Himself created the two sexes, male and female,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یہ کہ وہی ہے جس نے پیدا کیے ہیں جوڑے نر اور مادہ کے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے