Arabic — Uthmani
أَمْ عِندَهُمُ ٱلْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟
M.A.S. Abdel Haleem
Do they have [access to] the unseen? Could they write it down?
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
کیا ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اس کی بناء پر یہ لکھ رہے ہوں؟
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہیں ؟
Fatah Muhammad Jalandhari
یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں