Arabic — Uthmani
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْبَرُّ ٱلرَّحِيمُ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے، بیشک وه محسن اور مہربان ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
We used to pray to Him: He is the Good, the Merciful One.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقینا ہم پہلے سے اس کو پکارا کرتے تھے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے