Arabic — Uthmani
وَٱسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ ٱلْمُنَادِ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے واﻻ قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا.
M.A.S. Abdel Haleem
listen out for the Day when the caller will call from a nearby place.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گا،
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور کان لگائے رکھو جس دن پکارنے والا پکارے گا بہت قریب کی جگہ سے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا