۝ Qur'an

Qaf — 50:32

ق · Juz 26 · page 519
Arabic — Uthmani
هَـٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ ہے جس کا تم سے وعده کیا جاتا تھا ہر اس شخص کے لئے جو رجوع کرنے واﻻ اور پابندی کرنے واﻻ ہو.
M.A.S. Abdel Haleem
‘This is what you were promised––this is for everyone who turned often to God and kept Him in mind,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ارشاد ہوگا”یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا، ہر اس شخص کے لیے جو بہت رجوع کرنے والا اور بڑی نگہداشت کرنے والا تھا،
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(ان سے کہا جائے گا) یہ ہے جس کا وعدہ تم لوگوں سے کیا جاتا تھا ہر اس شخص کے لیے جو (اللہ کی طرف) رجوع کرنے والا اور حفاظت کرنے والا ہو۔
Fatah Muhammad Jalandhari
یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗