۝ Qur'an

Al-Jathiyah — 45:37

الجاثية · Juz 25 · page 502
Arabic — Uthmani
وَلَهُ ٱلْكِبْرِيَآءُ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ
Maulana Muhammad Junagarhi
تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
True greatness in the heavens and the earth is rightfully His: He is the Mighty, the Wise.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
زمین اور آسمانوں میں بڑائی اُسی کے لیے ہے اور وہی زبردست اور دانا ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اسی کے لیے ہے بڑائی آسمانوں اور زمین میں۔ اور وہی ہے زبردست حکمت والا
Fatah Muhammad Jalandhari
اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗