Arabic — Uthmani
وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلْبَغْىُ هُمْ يَنتَصِرُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب ان پر ﻇلم (و زیادتی) ہو تو وه صرف بدلہ لے لیتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
and defend themselves when they are oppressed.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے تو اس کا مقابلہ کرتے ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور وہ لوگ کہ جب ان پر زیادتی ہو تو وہ بدلہ لیتے ہیں۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں