۝ Qur'an

Ash-Shuraa — 42:34

الشورى · Juz 25 · page 487
Arabic — Uthmani
أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا۟ وَيَعْفُ عَن كَثِيرٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
or He could cause them to be wrecked on account of what their passengers have done- God pardons much-
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یا (اُن پر سوار ہونے والوں کے) بہت سے گناہوں سے در گزر کرتے ہوئے ان کے چند ہی کرتوتوں کی پاداش میں انہیں ڈبو دے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یا وہ (چاہے تو) تباہ کر دے ان (جہازوں) کو لوگوں کے گناہوں کی پاداش میں لیکن وہ بہت سی خطائوں سے درگزر فرماتا رہتا ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗