۝ Qur'an

Ghafir — 40:65

غافر · Juz 24 · page 474
Arabic — Uthmani
هُوَ ٱلْحَىُّ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱدْعُوهُ مُخْلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ ۗ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
وه زنده ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم خالص اس کی عبادت کرتے ہوئے اسے پکارو، تمام خوبیاں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
He is the Living One and there is no god but Him, so call on Him, and dedicate your religion entirely to Him. Praise be to God, the Lord of the Worlds.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
وہی زندہ ہے۔ اُس کے سوا کوئی معبُود نہیں۔ اُسی کو تم پکارو اپنے دین کو اس کے لیے خالص کر کے۔ ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہے کے لیے ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ زندہ وجاوید ہستی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس اسی کو پکارو ! اس کے لیے اطاعت کو خالص کرتے ہوئے کل ُ حمد اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
وہ زندہ ہے (جسے موت نہیں) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو اس کی عبادت کو خالص کر کر اسی کو پکارو۔ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗