بے شک جو لوگ اپنے ایمان ﻻنے کے بعد کفر کریں پھر کفر میں بڑھ جائیں، ان کی توبہ ہرگز ہرگز قبول نہ کی جائے گی، یہی گمراه لوگ ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
[although] the repentance of those who, having believed, then increase in their disbelief, will not be accepted. They are the ones who have gone [far] astray:
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
مگر جن لوگوں نے ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کیا، پھر اپنے کفر میں بڑھتے چلے گئے ان کی توبہ بھی قبو ل نہ ہو گی، ایسے لوگ تو پکّے گمراہ ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اپنے ایمان کے بعد پھر وہ اپنے کفر میں بڑھتے چلے گئے ان کی توبہ کبھی قبول نہیں ہوگی اور وہ تو یقیناً گمراہوں میں سے ہیں۔
Fatah Muhammad Jalandhari
جو لوگ ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے پھر کفر میں بڑھتے گئے ایسوں کی توبہ ہرگز قبول نہ ہوگی اور یہ لوگ گمراہ ہیں