Arabic — Uthmani
مَتَـٰعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَىٰهُمْ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ ٱلْمِهَادُ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ تو بہت ہی تھوڑا فائده ہے، اس کے بعد ان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اور وه بری جگہ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
this is only a brief enjoyment, after which Hell will be their home- a miserable resting place!
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یہ محض چند روزہ زندگی کا تھوڑا سا لطف ہے، پھر یہ سب جہنم میں جائیں گے جو بدترین جائے قرار ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ تو بس تھوڑا سا فائدہ اٹھانا ہے پھر ان کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
(یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے