Arabic — Uthmani
قَالَ أَنَا۠ خَيْرٌ مِّنْهُ ۖ خَلَقْتَنِى مِن نَّارٍ وَخَلَقْتَهُۥ مِن طِينٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
اس نے جواب دیا کہ میں اس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے بنایا، اور اسے مٹی سے بنایا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Iblis said, ‘I am better than him: You made me from fire, and him from clay.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اُس نے جواب دیا "میں اُس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے"
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس نے کہا : میں اس سے بہتر ہوں ! مجھے بنایا تو نے آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے !
Fatah Muhammad Jalandhari
بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ )تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا