Arabic — Uthmani
هَـٰذَا ۚ وَإِنَّ لِلطَّـٰغِينَ لَشَرَّ مَـَٔابٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ تو ہوئی جزا، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
But the evildoers will have the worst place to return to:
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(متقین کے لیے تو) یہ ہے ! اور یقینا سرکشوں کے لیے لوٹنے کی بہت بری جگہ ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے