۝ Qur'an

Sad — 38:48

ص · Juz 23 · page 456
Arabic — Uthmani
وَٱذْكُرْ إِسْمَـٰعِيلَ وَٱلْيَسَعَ وَذَا ٱلْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ ٱلْأَخْيَارِ
Maulana Muhammad Junagarhi
اسماعیل، یسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کا بھی ذکر کر دیجئے۔ یہ سب بہترین لوگ تھے.
M.A.S. Abdel Haleem
And remember Our servants Ishmael, Elisha, and Dhu ’l-Kifl, each of them truly good.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور اسماعیلؑ اور اَلیَسیع اور ذوالکِفل کا ذکر کرو، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ذکرکیجیے اسماعیل ؑ الیسع ؑ اور ذوالکفل ؑ کا یہ سب بھی بہت عمدہ لوگوں میں سے تھے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗