Arabic — Uthmani
إِنَّآ أَخْلَصْنَـٰهُم بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى ٱلدَّارِ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کر دیا تھا.
M.A.S. Abdel Haleem
We caused them to be devoted to Us through their sincere remembrance of the Final Home:
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہم نے اُن کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دارِ آخرت کی یاد تھی۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم نے ان کو خالص کرلیا تھا ایک خالص شے یعنی آخرت کے گھر کی یاد دہانی کے لیے
Fatah Muhammad Jalandhari
ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا