۝ Qur'an

Sad — 38:25

ص · Juz 23 · page 454
Arabic — Uthmani
فَغَفَرْنَا لَهُۥ ذَٰلِكَ ۖ وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَـَٔابٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
پس ہم نے بھی ان کا وه (قصور) معاف کر دیا، یقیناً وه ہمارے نزدیک بڑے مرتبہ والے اور بہت اچھے ٹھکانے والے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
We forgave him [his misdeed]. His reward will be nearness to Us, a good place to return to.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
تب ہم نے اس کا وہ قصُور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرُّب کا مقام اور بہتر انجام ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو ہم نے اسے معاف کردیا۔ اور یقینا ہمارے پاس اس کے لیے مقام قرب اور اچھا انجام ہے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗